Baal Lambay Karen 7 Din May Long Hair Tips totkay is an article to help you gain hair growth as a home remedy for hair fall control and beauty. It is so often that we see our hair fall and we can attribute it to the change in weather, excessive travelling and sometimes to the dust factor. We blame the environment and bad omens. But do we look out for the solutions? No, not at all. Nature has provided us such a plenty of beneficial herbs. And these herbs we use in our day to day life. After reading this article you would agree with my opinion.
Baal Lambay Karen 7 Din May Long Hair Tips totkay
Lets look at the problem step by step. Our focus should be why do our hair fall? Be honest and try to dig into the root cause. That’s really helpful. Trust me! Next step is to find the right remedy for the right cause. Though we have listed a few methods by which you could control hair fall. Look at these carefully.
Long Hair: لمبے بال
- Long hair always appeal the opposite sex.
- لمبےاور گھنے بال، عورت کی جوبصورتی اور کشش میں اضافہ کرتے ھیں
Long and Thick Hair
- ھم اکثر اس سوال کا سامنا کرتے ھیں کہ بالوں کو لمبا کیسے کیا جائے، یا گرتے بالوں کا کیا علاج ھے۔ اس ویڈیو کا مقصد اپنے چینل کے ناظرین کو چند سادہ اور گھریلو ٹوٹکے بتانا ھے جن سے بالوں کا گرنا روک کر انہیں لمبا اور گھنا بنایا جاسکتا ھے
- This is a common question ‘how to stop hair fall and increase hair growth’. This video tends to answer this question with a few tips.
Why do Our Hair Fall
ھمارے بال کمزور کیوں ھوتے ھیں اور گرنے کیوں لگتے ھیں ؟؟؟
یہیں سے ھمارا جواب شروع ھوتا ھے
خشکی اور سکری یعنی Dandruff and Dryness
خشکی اور سکری بالوں کے سروں پر جم جاتی ھے اور بالوں کی گروتھ کو متاثر کرتی ھے۔ بال کمزور ھو کر گرنے لگتے ھیں اور ھم کو احساس ھونے میں کافی وقت لگ جاتا ھے۔ ایسا کیوں ھوتا ھے؟؟؟
خشکی سکری سے تحفظ اور علاج
خشکی اور سکری کا علاج
خشکی اور سکری کا علاج
بالوں کی مضبوطی اور طاقت
گرتے بالوں کا حل ناریل پانی
کیا آپ کے بال بہت زیادہ گر رھے ھیں ؟ اگر ھاں تو آپ گرتے بالوں کے لئے ناریل کا پانی استعمال کیا جاسکتا ھے۔ اس مقصد کے لئے ھم ناریل کا تیل بھی استعمال کر سکتے ھیں۔
گرتے بالوں کا حل پیاز اور لہسن
جہاں پیاز اور لہسن انسانی غذا میں نہایت مفید تصور کیے جاتے ھیں۔ وھیں انکا پانی انسانی بالوں کی گروتھ میں اھم کردار ادا کرتاھے۔ گرتے بالوں پر پیاز یا لہسن کے پانی کا مساج، بالوں میں نئی زندگی پیدا کرتا ھے۔
بالوں کی مضبوطی اور طاقت
- میتھی کے صرف دو سے تین پتے پانی میں ابال کر انکا پانی اپنے سر میں لگائیں، بالوں میں نکھار اور طاقت پیدا ھوگی۔
- یہ عمل ۱مہینے تک کریں۔ آپ اپنے بالوں میں ایک نئی چمک اور مضبوطی دیکھیں گے۔